All best sellers
  • Worldwide Shipping UK, USA, Europe, Canada, Far East & Middle East
  • On sale!
  • Reduced price
  • Out-of-Stock

Tafsir Sa'di in Urdu 3 Vols

£45.00
£38.25 Save 15%
VAT included
Quantity
Out-of-Stock

Notify me on product update  
Email:
Description



Tafsir Sa'di (3 Vols) Urdu. Tafseer-ul-Karim-ur-Rahman Fe Tafseer Kalam Al-Mannan was written by Shaykh Abdur-Rahman ibn Naasir as-Sa’di.


The Great student of Shaykh Sa’di,   Ibn Uthaymeen said about this book;

''This tafseer is one of the best for the following reasons:

    easy and clear words for both professionals and others.
    avoidance of unnecessary lengthening, which will confuse and waste the time of the reader.
    avoidance of mentioning the disagreement between scholars’ opinions except for the important ones.
    following the path of the pious predecessors in illustrating the verses of Allah SWT’s attributes (no tahreef, and no Ta’aweel).
    accuracy in obtaining rules, benefits and wisdom from the verses.''

اللہ عزوجل نے لوگوں تک اپنا پیغام پہنچانےکے لیے جو کتابیں نازل فرمائیں،قرآن حکیم ان میں آخری کتاب ہے جو تاقیامت بنی نوع انسان کے لیے ہدایت ورہنمائی کا ذریعہ ہے ۔قرآن کے مطالب و مفاہیم کو اجاگر کرنے کی ذمہ داری جناب نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سونپی گئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے بہ طریق احسن سرانجام دیا۔بعد ازاں مفسرین عظام نے حدیث نبوی اور ارشادات صحابہ رضی اللہ عنہم کی روشنی میں قرآنی مطالب کو لوگوں تک پہنچایا۔اس فن میں اب تک بے شمار تفاسیر مختلف زبانوں میں لکھی جا چکی ہیں اور یہ سلسلہ اب تک جاری ہے۔علامہ عبدالرحمٰن بن ناصر سعدی رحمہ اللہ کی تفسیر بھی معتبر کتب تفاسیر میں شمار ہوتی ہے ۔آپ سعودی عرب کے نام ور عالم دین تھے۔زیر نظر �تفسیر السعدی�کی متعدد خصوصیات ہیں،مثلا:یہ اسرائیلی اور ضعیف روایات سے پاک ہے،قصص وواقعات سے عبر وحکم کا استنباظ بھی خوب اور نہایت عجیب ہے۔یہ تفسیر اختصار اور جامعیت کا حسین امتزاج ہے۔تفسیر میں منہج سلف کی پابندی کی گئی ہے۔آج کے مادی دور میں قرآنی حکمت وموعظت کے حصول کے لیے یہ تفسیر انتہائی مفید ہے ،جس کا مطالعہ ہر مسلمان کو کرنا چاہیے تاکہ وہ قرآن حکیم سے اپنے تعلق کو استوار کر سکے اور فلاح و کامرانی سے بہرہ مند ہو سکے۔(ط۔

Product Details
New
Comments (0)
39 other products in the same category:
Customers who bought this product also bought: